ریو اولمپکس ، ٹیبل ٹینس مقابلوں کے نتائج

ہفتہ 13 اگست 2016 16:46

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء ) 2016ء ریو اولمپک گیمز کے سلسلے میں گذشتہ روز یہاں ٹیبل ٹینس مقابلوں کے نتائج حسب ذیل رہے :۔

(جاری ہے)

مردوں کی ٹیم کے پہلے راؤنڈ کے مقابلے میں چین ک نے نائجیریا کو 3-0، برطانیہ فرانس کو 3-2، سویڈن نے امریکہ کو 3-0اور برازیل کو جنوبی کوریا نے 0-3سے ہرادیا ، خواتین کی ٹیم کے پہلے راؤنڈ کے مقابلوں میں چین نے برازیل کو 3-0، آ سٹریلیا کو ڈی پی آر کو ریا نے 0-3 ، جنوبی کوریا نے رومانیہ کو 3-2، مصرف کو سنگا پور نے 0.3جرمنی نے امریکہ کو 3-0، چینی تائپی کو ہانگ کانگ نے 1-3، نیدر لینڈ کو آسٹریا 1-3اور پولینڈ کو جاپان نے 0-3سے ہرادیا ۔

متعلقہ عنوان :