ریو اولمپکس،ایتھلیٹکس راؤنڈ اپ میں چین،ایتھوپیا اور امریکہ نے طلائی تمغے جیت لیے

ہفتہ 13 اگست 2016 17:32

ریو اولمپکس،ایتھلیٹکس راؤنڈ اپ میں چین،ایتھوپیا اور امریکہ نے طلائی ..

ریو ڈی جنرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء) چین،امریکہ اورایتھوپیا نے ہفتہ کو ریو اولمپکس میں ایتھلیٹکس کے مقابلوں کے افتتاحی روز طلائی تمغہ حاصل کرلیے،وانگ زین گیمز کی پہلی ٹریک اور فیڈ چیمپئن تھا جس نے مردوں 20کلومیٹر کی ریس واک میں کامیابی حاصل کی۔

(جاری ہے)

24ایتھلیٹ نے یہ فاصلہ1گھنٹہ19منٹ 14سیکنڈمیں طے کیا،جوکہ ان کے ہم وطن چین ڈنگ کی طرف سے لندن 212گیمز میں قائم کیے جانے والے اولمپک ریکارڈ سے 28سیکنڈ کم ہے،چین کے کائی زیلن نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا وہ وانگ سے12سیکنڈ پیچھے رہا،آسٹریلیا کے ڈین برڈ-سمتھ1;19-37 سیکنڈ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ عنوان :