ایڈاک کی بنیاد پر ڈاکٹروں کی تعیناتی مکمل طورپر رد کرتے ہیں عمل کو منسوخ نہ کیا گیا تو طرح کے احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں ، صدر ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن ڈاکٹر حفیظ مندوخیل
ہفتہ 13 اگست 2016 18:04
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست ۔2016ء ) ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل ، نائب صدر ڈاکٹر حیات ساسول ایگزیکٹو کے ممبر ڈاکٹر یاسر خان اچکزئی نے کہاہے کہ ایڈاک کی بنیاد پر ڈاکٹروں کی تعیناتی کو مکمل طورپر ہم رد کرتے ہیں اگر اس عمل کو منسوخ نہیں کیا گیا تو ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن ہر طرح کے احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔
انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ ہم حکومت بلوچستان سے ایک دفع پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچستان ہسپتالوں میں بنیادی سہولتیں بشمول سیکورٹی کے جلد زجلد انتظامات کئے جائیں ۔انہوں نے کہاکہ ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن اور آل پاکستان پیرا میڈیکل فیڈریشن کے مطالبات کی منظوری کے حوالے سے حکومت اور ہمارے درمیان مذاکرات کی صورت میں جو معاملات طے پا چکے تھے دو ماہ گزرنے کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی او رمحکمہ صحت اس حوالے سے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہاہے جس کا واضح ثبوت ڈاکٹروں کا تعیناتی کا اشتہار ہے جو ایڈاک کی بنیاد پر ڈاکٹروں کوبھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.