Live Updates

تحریک انصاف کی احتساب ریلی رواں دواں، عمران خان کنٹینر پر لڑکھڑا گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 اگست 2016 19:33

تحریک انصاف کی احتساب ریلی رواں دواں، عمران خان کنٹینر پر لڑکھڑا گئے

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اگست2016ء) تحریک انصاف کی احتساب ریلی رواں دواں ہے اس دوران عمران خان کنٹینر پر لڑکھڑا گئے۔ فصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کی راولپنڈی سے نکالی جانے والے احتساب ریلی رواں دواں ہے۔

(جاری ہے)

ریلی اس وقت مری روڈ پر موجود ہے اور اس دوران عمران خان کنٹینر پر لڑکھڑا گئے۔ تاہم انہیں گرنے سے بال بال بچا لیا گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات