سکیورٹی فورسزکا شاہدرہ میں کومبنگ آپریشن

ہفتہ 13 اگست 2016 22:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اگست ۔2016ء)فوج کی زیر نگرانی صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

کومبنگ آپریشن میں حساس اداروں، پولیس اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے حصہ لیا ۔ کومبنگ آپریشن شاہدرہ کے علاقے برکت ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں کیا گیا ۔