وزیراعلی پنجاب کا لاہور کی شاہراہوں پر بنا پروٹوکول کے سفر، ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

muhammad ali محمد علی پیر 15 اگست 2016 02:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 اگست ۔2016ء) وزیراعلی پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں پر بنا پروٹوکول کے سفر کیا جس کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے 2 روز قبل پنجاب کے دارلخلافہ لاہور کی شاہراہوں پر بنا سیکورٹی اور پروٹوکول کے سفر کیا گیا۔ وزیر اعلی نے کئی شاہراہوں پر اپنی گاڑی میں بنا سیکورٹی کے سفر کیا اور کہیں بھی ٹریفک میں خلل نہیں ڈالا۔ وزیراعلی کے اس بنا پروٹوکول کے سفر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچائی ہے۔

متعلقہ عنوان :