Live Updates

عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کے کور گروپ کا اجلاس

اجلاس میں شاہ محمود قریشی وزیراعظم کے خلاف دائر کردہ ریفرنس سے متعلق بریفنگ بھی دینگے،احتساب ریلی کیلئے اگلے شہرکے بارے لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔پارٹی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 16 اگست 2016 16:57

عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کے کور گروپ کا اجلاس

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16اگست2016ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں پارٹی کے کور گروپ کا اجلاس جاری ہے،اجلاس میں احتساب ریلی کیلئے اگلے شہرکے بارے لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اجلاس میں شاہ محمود قریشی وزیراعظم کے خلاف دائر کردہ ریفرنس سے متعلق بریفنگ بھی دینگے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک،مراد سعید،منزہ حسن و دیگر شریک ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات