لندن: برطانوی قصبے ڈوور کی لافرم میں مسلح شخص کی اطلاع

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 16 اگست 2016 22:48

لندن: برطانوی قصبے ڈوور کی لافرم میں مسلح شخص کی اطلاع

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16اگست۔2016ء) برطانوی قصبے ڈوور کی لافرم میں مسلح شخص کی اطلاع ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عمارت میں متعدد افراد کو یرغمال بنائے جانے کا خدشہ ہے۔پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے لیا۔