ایف بی آرنے ود ہولڈنگ ٹیکس اکاؤنٹس سے براہ راست 6ارب 12 کروڑروپے کی کٹوتی کردی

منگل 16 اگست 2016 22:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اگست ۔2016ء) ایف بی آرنے ود ہولڈنگ ٹیکس اکاؤنٹس سے براہ راست 6ارب 12 کروڑروپے کی کٹوتی کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سندھ حکومت سے معلومات کے بغیر کٹوتی کی۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آر نے چودہ لاکھ گاڑیوں پر ٹیکس کاٹ لیاہے۔دلچسپ بات یہ ہیکہ سندھ حکومت کے پاس صرف انتالیس ہزار گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔ محکمہ ایکسائز نے بتایا کہ سندھ میں اتنی گاڑیاں ہی نہیں ہیں جتنا ٹیکس کاٹا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :