کراچی کے علاقے کورنگی میں ویٹا چورنگی کے قریب نجی ٹی وی کی وین پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 17 اگست 2016 23:12

کراچی کے علاقے کورنگی میں ویٹا چورنگی کے قریب نجی ٹی وی کی وین پر فائرنگ، ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17اگست 2016ء) کراچی کے علاقے کورنگی میں ویٹا چورنگی کے قریب نجی ٹی وی کی وین پر فائرنگ کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا. تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ویٹا چورنگی کے قریب نجی ٹی وی کی وین پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے نیتجے میں وین میں موجود ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔