مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما امتیاز شیخ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 اگست 2016 23:29

مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما امتیاز شیخ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار ..

شکار پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما امتیاز شیخ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

پارٹی کے اہم ترین اور سینئیر رہنما امتیاز شیخ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ امتیاز شیخ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد کیا۔

متعلقہ عنوان :