حامد کرزئی بھی مودی کی زبان بولنے لگے
بھارت پاکستان کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے، افغان صدر
ہفتہ 20 اگست 2016 12:24
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اگست۔2016ء) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے دیئے گئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کوسراہتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے دورے کے موقع پر ایک انٹرویو کے دوران حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ 'پاکستانی حکام آزادانہ طور پر افغانستان اور بھارت کے حوالے سے بات کرتے ہیں لیکن یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے بلوچستان کے حوالے سے بات کی ہے، حامد کرزئی نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ بھارتی خطے میں پراکسی وار شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، کیونکہ پرامن بقائے باہمی ہندوستان کی روایت رہی ہے اور خطے میں پراکسی وار شروع نہیں ہونی چاہیئے'۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.