لاہور : چئیر مین واپڈا ظفر محمود نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 اگست 2016 13:24

لاہور : چئیر مین واپڈا ظفر محمود نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) : چئیر مین واپڈا ظفر محمود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استعفے میں ذاتی وجوہات کا لکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ظفر محمود کا کہنا تھاکہ میں چئیر مین واپڈا کے طور پر تعیناتی پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا شکر گزار ہوں۔ میں ان کی حمایت پر ان کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے بطور چئیر مین واپڈا کام کرنے کا موقع دیا۔

متعلقہ عنوان :