منگل کے روز شہر بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 01:37

منگل کے روز شہر بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) ایڈمنسٹریٹر کراچی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ منگل کے روز شہر بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پیر کے روز ہونے والے واقعات کے بعد سے شہر بھر میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ اس تمام صورتحال میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ منگل کے روز شہر کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تاہم اس حوالے سے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ منگل کے روز شہر بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :