ایم کیوایم کے نئے قائد فاروق ستار نے نائن زیرو کے دفاترزکھولنے کا مطالبہ کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اگست 2016 17:35

ایم کیوایم کے نئے قائد فاروق ستار نے نائن زیرو کے دفاترزکھولنے کا مطالبہ ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) :ایم کیوایم کی قیادت سنبھالنے کے بعد فاروق ستار نے نائن زیرو کے دفاترز کھولنے کا مطالبہ کردیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان فاروق ستار کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ نائن زیرو پرایم کیوایم کے مرکزی دفتر کو فوری کھول دیا جائے۔تاکہ کارکن سیاسی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔