میئر اور چیئرمین کے الیکشن میں شرکت کرنے والے نومنتخب کونسلرز کو مناسب سیکورٹی فراہم کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
منگل 23 اگست 2016 23:06
کراچی ۔ 23 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ نومنتخب کونسلرز کو مناسب سیکیورٹی فراہم کریں تاکہ وہ میئر اور چیئرمین کے الیکشن میں شرکت کر سکیں۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوں نے منگل کو اپنے مختلف میڈیا ہاؤسز کے دورے کے دوران کہی۔
اس موقع پر صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ (آج) بدھ کو میئرز، ڈپٹی میئرز، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لوکل باڈیز کے الیکشن ہو رہے ہیں، پولیس اور رینجرز کو تمام تر ضروری سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میئر اور چیئرمین پاکستان سے اپنی وفاداری کے تحت حلف اٹھائیں گے اور یہ بلکل صاف اور واضح ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.