ایم کیو ایم کی سینئر رہنما نسرین جلیل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 23:36

ایم کیو ایم کی سینئر رہنما نسرین جلیل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) ایم کیو ایم کی سینئر رہنما نسرین جلیل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کو ڈاکٹر عامر لیاقت کے استعفے کے بعد ایک اور زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے ایم کیو ایم کی سینئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی نسرین جلیل نے پارٹی کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔