بھارتی شہروں کوکلتہ، پٹنہ اور گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 24 اگست 2016 16:03

بھارتی شہروں کوکلتہ، پٹنہ اور گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 اگست 2016ء) :بھارتی شہروں کولکتا ، پٹنہ اور گوہاٹی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.6ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

زلزلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی البتہ زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :