حکومت اپوزیشن میں سے کچھ لوگوں کو خریدنے کی کوشش کررہی ہے،نوازشریف کے ساتھ جو شخص بھی کھڑا ہوگا وہ اپنی سیاست دفن کرے گا،27اگست کو ملتان اور 28کو کراچی میں بڑا جلسہ کریں گے،پاناما لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے،پاکستان کیخلاف بولنے والوں پرآرٹیکل 6لگنا چاہیے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکی ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
بدھ 24 اگست 2016 23:17
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 اگست ۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن میں سے کچھ لوگوں کو خریدنے کی کوشش کررہی ہے۔نوازشریف کے ساتھ جو شخص بھی کھڑا ہوگا وہ اپنی سیاست دفن کرے گا۔27اگست کو ملتان اور 28کو کراچی میں بڑا جلسہ کریں گے۔پاناما لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
پاکستان کیخلاف بولنے والوں پرآرٹیکل 6لگنا چاہیے۔بدھ کی شب ملتان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کراچی میں میڈیا پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔پاکستان مخالف بات کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے۔قائدایم کیوایم کے بیان کی شدید مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کی سیاست میں اہم موڑ آیا ہے ،اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.