پاکستان سمیت دُنیا بھر میں فیس بک بندش کے بعد دوبارہ بحال

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 27 اگست 2016 04:32

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں فیس بک بندش کے بعد دوبارہ بحال

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اگست۔2016ء) پاکستان سمیت دُنیا بھر میں فیس بک وقتی طور پر بندش کے بعد دوبارہ بحال ہو گئی ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق 4 بج کر 5 منٹ کے موقع پر فیس بک نے کام کرنا بند کر دیا جس کو بعد پاکستان سمیت دُنیا بھر میں فیس بک قارئین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھی #FacebookDown کا ہیش ٹیگ بن گیا جہاں قارئین نے اپنے اپنے ممالک بارے فیس بک کی بندش بارے بتایا۔ فیس بک 10 سے 15 منٹ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہو گئی ۔ اس بارے فی الحال کمپنی کی جانب سے کسی قسم کا بیان جاری نہیں‌کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :