لاہور: مناواں میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
فہد شبیر اتوار 28 اگست 2016 03:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست۔2016ء) لاہور کے علاقہ مناواں میں سی ٹی ڈی کی کاروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چاروں دہشتگرد سری لنکن ٹیم حملے ، اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ بم دھماکوں میں ملوث تھے۔
(جاری ہے)
دہشتگردوں کےقبضہ سے بڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔یاد رہے کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملہ کے بعد پاکستان پر عالمی کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے ہیں۔ 2009 سے پاکستان میں زمبابوے کے سوا کسی بین الاقوامی ٹیم نے دورہ نہیں کیا۔ کرکٹ سے دیگر کھیلوں میں بھی بین الاقوامی ٹیموںنے پاکستان آنے کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.