ایم کیو ایم کے واٹس ایپ پر لندن سے رابطے ابھی تک برقرار
فہد شبیر اتوار 28 اگست 2016 23:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اگست۔2016ء)ایم کیو ایم کے بانی کی ہرزہ سرائی کے بعد متحدہ لندن سے لاتعلقی کا اعلان تو کر چکی ہے لیکن رابطے ابھی تک برقرار ہیں۔ پارٹی کی سنٹرل انفارمیشن کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ میں لندن رابطہ کمیٹی کے ارکان اب بھی موجود ہیں۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار متحدہ کے بانی اور لندن سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کر چکے ہیں۔
فیصلے پاکستان میں ہونے کا نعرہ بھی لگ چکا لیکن رابطے ابھی بھی برقرار ہیں۔ متحدہ کی سنٹرل انفارمیشن کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ میں لندن رابطہ کمیٹی نہ صرف موجود ہے بلکہ تمام سرگرمیوں سے بھی آگاہ ہے۔ ایم کیو ایم کی سنٹرل انفارمیشن کمیٹی کا یہ واٹس اپ گروپ صحافیوں کی سہولت کے لئے بنایا گیا تھا، جسے ابھی تک اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.