ڈیوٹی کے دوران پی آئی اے افسران کے ٹی وی پر پابندی عائد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 اگست 2016 12:44

ڈیوٹی کے دوران پی آئی اے افسران کے ٹی وی پر پابندی عائد

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست2016ء) : پی آئی اے کے افسران پر دوران ڈیوٹی ٹی وی دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی پی آئی اے کے افسران پر ٹی وی دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ٹی وی دیکھنے پر پابندی پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے عائد کی ہے۔

متعلقہ عنوان :