Live Updates

پاناما لیکس پردائردرخواست واپس،فیصلے کیخلاف جلد اپیل دائرکرینگے۔ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 30 اگست 2016 16:40

پاناما لیکس پردائردرخواست واپس،فیصلے کیخلاف جلد اپیل دائرکرینگے۔ترجمان ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اگست2016ء) :تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہاہے کہ تحریک انصاف فیصلے کیخلاف جلد اپیل دائر کرے گی،وزیراعظم کیخلاف دائر درخواست پراعتراض کا جائزہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اعتراض کا جائزہ لینے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرینگے۔جبکہ پی ٹی آئی کے رہنماء حامد خان کا کہناہے کہ سپریم کورٹ رول 5کے تحت اپیل کی دائرجائیگی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات