نیکٹا نے تین اہم سیاسی شخصیات سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:18

نیکٹا نے تین اہم سیاسی شخصیات سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء): نیکٹا نے تین اہم سیاسی شخصیات سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیکٹا نےو زیر اعلیٰ بلوچستان ، مولانا فضل الرحمان اور امیر مقام کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ اس ضمن میں وزیر اعظم ہاؤس کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے، نیکٹا کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس سمیت تمام متعلقہ اداروں کو تحریری طور پر بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔