لاہور، احتساب مارچ کے باعث میٹرو بس سروس کا روٹ محدود کر دیا گیا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 23:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 ستمبر ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے باعث میٹرو بس سروس کا روٹ محدود کر دیا گیا جسکے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

(جاری ہے)

حفاظتی نقطہ نظر سے میٹرو بس سروس کا روٹ گجومتہ سے شاہدرہ کی بجائے ایم اے او کالج تک محدود رہا جسکی وجہ سے شہریوں کو اپنی منزل تک پہنچنے میں شدید مشکلات درپیش رہیں۔

متعلقہ عنوان :