امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ،لیاقت بلوچ اور دیگر رہنماؤں کی میر قاسم کو پھانسی دیئے جانے کی شدید مذمت
ہفتہ 3 ستمبر 2016 23:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ،نائب امراء حافظ محمد ادریس ،راشد نسیم ،اسد اﷲ بھٹو ،میاں محمد اسلم اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بنگلا دیش جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماء اور سینئرصحافی میر قاسم کو پاکستان کی محبت کے جرم میں پھانسی دیئے جانے کی شدید مذمت کی ہے ۔
سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حسینہ واجد بھارتی ایماء پر اسلامی قیادت کا قتل عام کررہی ہے ۔بھارت چاہتا ہے کہ بنگلا دیش پر مکمل کنٹرول کرنے سے پہلے اسلامی قیاد ت کو حسینہ واجد حکومت کے ہاتھوں قتل کروا دے تاکہ بھارت کے خلاف کوئی آواز اٹھانے والا نہ رہے ۔انہوں نے جماعت اسلامی اسلامی کی قیادت کو پھانسیوں پر لٹکائے جانے کے معاملہ پر حکومت پاکستان کی خاموشی کو ناقابل معافی جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکمران امریکی و بھارتی خوف سے زبان کھولنے کو تیار نہیں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.