پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں 3 تا 7.5 فیصد اضافہ
فہد شبیر اتوار 4 ستمبر 2016 19:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4ستمبر۔2016ء)حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں تین تا ساڑھے سات فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ حکومت اضافی ٹیکس کی مد میں ستمبر میں عوام سے دس ارب روپے اضافی وصول کرے گی۔ایف بی آر کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر تین، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ساڑھے سات، ہائی آکٹین پر ساڑھے چار، جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں ساڑھے تین فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
ٹیکس میں اضافے سے عوام تین تا دس روپے فی لیٹر ریلیف سے محروم ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت اضافی ٹیکس کی مد میں ستمبر میں عوام سے دس ارب روپے اضافی وصول کرے گی۔ جبکہ ستمبر میں مجموعی طور پر پیٹرولیم مصنوعات پر تیس ارب سے زائد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.