Live Updates

پی ٹی آئی کی خاتون رکن نے بدھا پسٹ کی تصاویر ایڈیٹ کر نے کے بعداپ لوڈ کر کے پی ٹی آئی کی ریلی کو بڑا دکھانے کی کوشش کی ، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

اتوار 4 ستمبر 2016 23:46

پی ٹی آئی کی خاتون رکن نے بدھا پسٹ کی تصاویر ایڈیٹ کر نے کے بعداپ لوڈ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4ستمبر۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن نے بدھا پسٹ کی تصاویر کو ایڈیٹ کر نے کے بعداپ لوڈ کر کے پی ٹی آئی کی ریلی کو بڑا دکھانے کی کوشش کی ، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ایک خاتون رکن نے جعلی تصاویر اپ لوڈ کر کے ریلی کو بڑا کر کے دکھانے کی کوشش کی۔ اپ لوڈ کی گئی تصویر بدھا پسٹ کی تھی جسے ایڈیٹ کر کے جاری کیا گیا ، دونمبر فالوورز ، دونمبر تصاویر ،کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیاء ہوتی ہے۔

پی ٹی آئی کی خاتون رکن نے بدھا پسٹ کی تصاویر ایڈیٹ کر نے کے بعداپ لوڈ ..
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات