نوازشریف کی ساتھی جماعتیں بھی اب ان کے ساتھ نہیں‘ چودھری پرویزالٰہی
ملک دشمنوں کو اس لیے چھٹی نہ دی جائے کہ وہ وزیراعظم کے ساتھ ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤ ن میں انصاف ضرور ملنا چاہئے وزیراعظم اپنے بھائی سے پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت زار کو تو بہتر بنوائیں جہاں غریب مریض رل رہے ہیں‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 4 ستمبر 2016 23:47
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4ستمبر۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پر ویز رشید نے طاہر القادری کے الزامات کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم طاہر القادری کو عدالت میں گھسیٹیں گے اور ہر متعلقہ فورم پر ان کے تمام الزامات کا جواب مانگیں گے ، عمران خان صاحب خود شیشے کے گھر میں بیٹھ کردوسروں کو پتھر نہ ماریں ، اگر عمران خان رائیونڈ مارچ کریں گے تو لوگ بھی ان کے گھر جائیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ طاہرالقادری کے درجنوں جھوٹ پہلے بھی بے نقاب ہو چکے ہیں ، آئندہ بھی ہم طاہر القادری صاحب کے ہر جھوٹ کو بے نقاب کریں گے ، طاہر القادری نے جولبادہ اوڑھ رکھاہے ہم انہیں ہر فورم پر جوابدہ بنائیں گے، ہم طاہر القادری کو عدالت میں گھسیٹیں گے ، ہم ان کی تمام ترتحقیقات سامنے لائیں گے کہ انہوں نے دنیا کے 90ممالک میں اپنی تنظیم کے دفاتر کیسے بنائے ہیں ، طاہر القادری 40ساتھیوں کے ساتھ بھارت جاتے ہیں، بھارت کے ساتھ مولوی کا کیا تعلق ہے؟انہیں اس بات کا جواب دینا چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.