بانی متحدہ نے ایم کیو ایم ارکان کوغدار قرار دیدیا
فہد شبیر پیر 5 ستمبر 2016 23:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5ستمبر۔2016ء) ایم کیو ایم کے بانی نے پاکستان میں موجود متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان کو غدار قرار دے دیا،پارٹی آئین سے نام نکالنے اورقومی اسمبلی میں قرار داد کی حمایت پر ایم کیوایم کے بانی نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔بانی ایم کیو ایم کی اہم سینیٹر سے فون پر آدھے گھنٹےکی گفتگو ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
بانی ایم کیوایم کو لگتا ہے کہ پارٹی کو لڑنا چاہیے تھا، لیکن ارکان نے آسان راستہ چنا۔
بانی ایم کیوایم سینیٹر کو خود سے متعلق ہونےوالی کارروائی کی مزاحمت کا کہتے رہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے بانی کراچی میں قیادت کو فون کرتے رہے،مگر کسی نے ان کا فون نہیں اٹھایا۔بیرون ممالک موجود ایم کیو ایم قیادت کراچی میں پہلے درجے کی لیڈر شپ رابطے سے اجتناب کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.