کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والی مومنہ مستحن نواز شریف بننا چاہتی ہیں۔۔ مگر کیوں؟ وجہ آپ کو حیران کر دے گی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 6 ستمبر 2016 00:01

کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والی مومنہ مستحن نواز شریف بننا چاہتی ہیں۔۔ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5ستمبر۔2016ء) کوک سٹوڈیو میں راحت فتح علی خان کے ساتھ آفرین آفرین گانے شے شہریوں‌کی بلندیوں پر پہنچ جانے والی مومنہ مستحن کو اگر کوئی نئی زندگی ملی تو وہ نواز شریف بننا چاہتی ہیں۔

(جاری ہے)

قومی روزنامے کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کہ اگر آپ کسی روز جاگیں اور کسی دوسرے کا جسم ہو تو کیا بننا چاہیں گی؟ اس سوال کے جواب میں مومنہ نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو وہ نواز شریف بن کر اُٹھنا چاہیں گی اور ساتھ ہی وزیراعظم پاکستان کے عہدے سے استعفا دے دیں‌گی۔

متعلقہ عنوان :