امیتابھ بچن اور عامر خان پہلی بار ایک ہی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
منگل 6 ستمبر 2016 12:50
(جاری ہے)
مسٹر پرفیکٹ اور امیتابھ بچن پہلی بار بالی ووڈ فلم’ٹھگ‘میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے جس کی تصدیق خود میگا اسٹار نے بھی کردی ہے جب کہ یہ عامر خان اور امیتابھ کی پہلی فلم ہے جس میں وہ ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔
اس مو قع پر امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ عامر خان اور یش راج فلمزکے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزازاور اہمیت کا مقام ہے اور میں اس لمحے کا شدت سے انتظار کررہا ہوں۔واضح رہے ان دنوں عامر خان اپنی نئی فلم دنگل کی شوٹنگ میں جبکہ اداکارامیتابھ بچن اپنی نئی فلم پنک کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.