ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری ، تین مکانات تباہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 6 ستمبر 2016 13:42

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری ، تین مکانات تباہ

راولا کوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06ستمبر2016ء) : ایل او سی کے نیزا پیر سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارتی فوج کی جانب سے یہ گولہ باری اس وقت کی گئی جب پاکستانی قوم یوم دفاع منا رہی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بھارتی گولہ باری سے تین مکانات تباہ ہو گئے البتہ پاک فوج کی جوابی کارروائی نے بھارتی توپوں کو خاموش کروادیا۔

متعلقہ عنوان :