مقبوضہ کشمیر:بھارتی حکومت کا کشمیریوں کی آواز بند کرنے کیلئے سخت گیراقدامات پرغور
بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ کی وزیراعظم مودی کو مقبوضہ کشمیر معاملے پربریفنگ،وادی میں اضافی فوجی دستے تعینات کرنے اورحریت رہنماوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کیلئے غور بھی کیا گیا۔بھارتی میڈیا
ثنااللہ ناگرہ منگل 6 ستمبر 2016 16:11
نئی دلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 ستمبر2016ء) :بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پرمظالم کا سلسلہ بند کرنے کی بجائے مزید سخت گیر اقدامات پرغورشروع کردیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ نے وزیراعظم مودی کو مقبوضہ کشمیر معاملے پربریفنگ دی ہے۔
(جاری ہے)
جس میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی آزادی کو کچلنے اور کشمیریوں پر دباو ڈالنے کیلئے مزید سخت اقادامات کرنے اور وادی میں بھارتی فوج بڑھانے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقعہ پرغور کیا گیاکہ مقبوضہ وادی میں اضافی فوجی دستے تعینات کردیے جائیں۔ جبکہ کشمیری رہنماوں کی سیکیورٹی واپس لے کرحریت رہنماوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔بریفنگ کےدوران اس بات پر بھی غور کیا گیا کہ حریت رہنماؤں کےغیرملکی دورے روک دیے جائیں جبکہ فنڈنگ کی نگرانی بھی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.