24 ستمبر کو رائیونڈ مارچ کا اعلان کرتا ہوں: عمران‌ خان

muhammad ali محمد علی منگل 6 ستمبر 2016 23:20

24 ستمبر کو رائیونڈ مارچ کا اعلان کرتا ہوں: عمران‌ خان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6 ستمبر ۔2016ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ 24 ستمبر کو رائیونڈ مارچ کا اعلان کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان زندہ باد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک اںصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ احتساب کیلئے سڑکوں پر آنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے حکومت مخالف رائیونڈ مارچ کے آغاز کیلئے 24 ستمبر کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔