عید الاضحی پر 12، 13، 14 ستمبر کو عام تعطیل ہو گی، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 7 ستمبر 2016 16:01

عید الاضحی پر 12، 13، 14 ستمبر کو عام تعطیل ہو گی، نوٹی فکیشن جاری

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07ستمبر2016ء) : عید الاضحیٰ پر 12، 13 اور 14 ستمبر کو عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عام تعطیلات کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے تحت 12، 13 اور 14 ستمبر کو صوبہ بھر میں عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :