کوئٹہ،جے یو آئی کنوننگ باڈی کا اعلان

بدھ 7 ستمبر 2016 23:13

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔7 ستمبر ۔2016ء) جمعیت طلباء اسلام آئی ٹی یو نیور سٹی کے کنوینرسلیمان کبزئی نے کنوننگ باڈی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق سلیمان خان کبزئی کنوینر عبدالحکیم موسی ٰ خیل ڈپٹی کنوینر کلیم اللہ لونی سید الرّحمان حریفال محمد طاہر ترین یحییٰ قریشی معاونین ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :