لاہور کے نجی اسکولوں نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 ستمبر 2016 16:25

لاہور کے نجی اسکولوں نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08ستمبر2016ء) : لاہور کے نجی اسکولوں نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسکولوں کی ایسوسی ایشن نے عید کی چھٹیوں کا سرکلر جاری کیا ہے جس کے تحت 12 سے 15 ستمبر تک لاہور کے نجی اسکولوں میں تعطیلات ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :