پی ایس 127 میں فتح، پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا خواب سچ ثابت ہوا

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 ستمبر 2016 23:31

پی ایس 127 میں فتح، پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا خواب سچ ثابت ہوا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 ستمبر ۔2016ء ) پی ایس 127 میں فتح نے پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا خواب سچ ثابت کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے حلقہ پی ایس 127 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے غیر متوقع طور پر متحدہ کو شکست دے کر میدان مار لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے صوبائی وزیر منظور وسان کا خواب سچ ثابت ہوا ہے۔ منظور وسان نے دعوی کیا تھا کہ حلقے کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح ہو گی۔

متعلقہ عنوان :