پی ایس 127 ضمنی الیکشن میں فتح، آصف زرداری نے جیالوں کو مبارکباد دینے کے علاوہ منظم ہونے کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 ستمبر 2016 23:38

پی ایس 127 ضمنی الیکشن میں فتح، آصف زرداری نے جیالوں کو مبارکباد دینے ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 ستمبر ۔2016ء ) پی ایس 127 ضمنی الیکشن میں فتح پرآصف زرداری نے جیالوں کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 میں پیپلز پارٹی کی غیر متوقع جیت پر آصف زرداری کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آصف زرداری نے پی ایس 127 میں 12 برس بعد پیپلز پارٹی کی فتح پر جیالوں کو مبارکباد دی ہے اور انہیں منظم ہونے کا حکم دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل اب آپ کا ہے۔

متعلقہ عنوان :