طاہر القادری ایک عدالتی کمیشن سے جھوٹے ہونے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر چکے ہیں‘ عدالتی کمیشن سے جھوٹے ہونے کے سرٹیفکیٹ یافتہ شخص پاکستان کی عوام کو گمراہ نہیں کر سکتا‘ طاہر القادری جواب دیں کہ مسلسل جھوٹ اگلنے والی ان کی زبان کو دورہ بھارت میں تالا کیوں لگا‘ تیسری دفعہ منتخب ہونے والے پاکستان کے وزیراعظم پر الزام لگانے والے بھارت کے وزیراعظم کے گجرات کے مسلمانوں کے وحشیانہ قتل اور کشمیریوں پر مظالم کے خلاف بات کرتے ہوئے طاہر القادری کو کیوں چپ لگ گئی تھی؟‘ کینیڈین پاسپورٹ اور تاج برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھانے والا شخص کس منہ سے دوسروں پر غداری کا الزام لگاتا ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا بیان
جمعہ 9 ستمبر 2016 23:09
اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 ستمبر ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری ایک عدالتی کمیشن سے جھوٹے ہونے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر چکے ہیں‘ عدالتی کمیشن سے جھوٹے ہونے کے سرٹیفکیٹ یافتہ شخص پاکستان کی عوام کو گمراہ نہیں کر سکتا‘ طاہر القادری جواب دیں کہ مسلسل جھوٹ اگلنے والی ان کی زبان کو دورہ بھارت میں تالا کیوں لگا‘ تیسری دفعہ منتخب ہونے والے پاکستان کے وزیراعظم پر الزام لگانے والے بھارت کے وزیراعظم کے گجرات کے مسلمانوں کے وحشیانہ قتل اور کشمیریوں پر مظالم کے خلاف بات کرتے ہوئے طاہر القادری کو کیوں چپ لگ گئی تھی؟‘ کینیڈین پاسپورٹ اور تاج برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھانے والا شخص کس منہ سے دوسروں پر غداری کا الزام لگاتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.