مصطفیٰ کمال کی جانب سےفاروق ستار کے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے پر اظہار تشویش

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 12 ستمبر 2016 01:03

مصطفیٰ کمال کی جانب سےفاروق ستار کے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے پر اظہار ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11ستمبر۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال کی جانب سے فاروق ستار کے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں‌نے کہا کہ اللہ تعالیٰ فاروق ستار کو جلد صحت یاب کرے۔ یاد رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی کا حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے حادثہ پیش آیا جس میں فاروق ستار سمیت گاڑی میں موجود دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :