کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار کا باقاعدہ علاج شروع کر دیا گیا
فہد شبیر پیر 12 ستمبر 2016 01:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11ستمبر۔2016ء) کار حادثے میں زخمی ہونے والے متحدہ قومی موومنٹپاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا باقاعدہ علاج شروع کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق فاروق ستار کو درد کی شدت کم کرنے کیلئے پین کلر انجیکشن لگایا گیا ہے۔ فاروق ستار کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
(جاری ہے)
فاروق ستار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ بہتر ہیں عوام صحت یابی کیلئے دُعا کریں جبکہ انہوںنے اپنے ساتھ زخمی ہونے والے افراد کی صحت یابی کیلئے بھی عوام سے دُعا کی اپیل کی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹکے ارکان اسمبلی اور کارکنوںکی بڑی تعداد نجی ہسپتال کے باہر جمع ہے۔ فاروق ستار کے ساتھ زخمی ہونے والے دیگر 3 افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.