ملک بھر میں آج شام 6 بجے کے بعد سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ، وزارت پانی و بجلی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 ستمبر 2016 16:19

ملک بھر میں آج شام 6 بجے کے بعد سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ، وزارت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 ستمبر 2016ء) : عید پر ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پانی و بجلی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں آج شام 6 بجے کے بعد لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

(جاری ہے)

جبکہ عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ عید کے تینوں دن ہائی لاسز فیڈرز کے علاوہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :