سندھ کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا گیا
محمد علی جمعہ 16 ستمبر 2016 20:49
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 ستمبر2016ء) سندھ کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو مختلف مقدمات میں نامزد ہونے پر جمعہ کے روز ایس ایس پی ملیر راو انور کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
خواجہ اظہار کی گرفتاری پر وزیراعلی سندھ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا تھا۔
تاہم ایس ایس پی ملیر نے خواجہ اظہار کو رہا کرنے سے انکار کر دیا تھا اور اسی باعث انہیں وزیراعلی سندھ کی جانب سے معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔ اب وزیراعلی سندھ کے احکامات کے مطابق خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا گیا ہے۔ خواجہ اظہار الحسن کو اس شرط پر رہا کیا گیا ہے کہ وہ عدالت میں پیش ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.