وزیر اعظم اقوام متحدہ میں ذاتی دوستی اور خاندان کے کا روبار کو پس پشت ڈال کر مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کریں ،ثروت اعجاز قادری
جمعہ 16 ستمبر 2016 23:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16ستمبر ۔2016ء) سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نوازشریف کو چاہئے کہ وہ اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران بھارت سے اپنی ذاتی دوستی اور خاندان کے کا روبار کو پس پشت ڈال کر مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کریں ۔ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی افواج کے مظالم کا شمار کرنا مشکل ہو چکا ہے ۔
گزشتہ دو ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نہتے کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ بلوچستان ،کراچی سمیت ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد اقوام متحدہ تقریر کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف پوری دنیا کے سامنے رکھیں ۔میاں محمد نوازشریف کو چاہئے کہ وہ عالمی برادری کو اقوام متحدہ کا امن مشن بھیجنے کیلئے نہ صر قائل کریں بلکہ اقوام متحدہ پر زور دیں کہ امن مشن مقبوضہ وادی میں بھیجا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.