لال مسجد آپریشن کیس:عدالت کا پرویز مشرف کی جائیداد قرق کرنے کا حکم

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 15:21

لال مسجد آپریشن کیس:عدالت کا پرویز مشرف کی جائیداد قرق کرنے کا حکم

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) :لال مسجد آپریشن کیس میں عدالت نے پرویز مشرف کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق آج عدالت میں لال مسجد کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پرویز مشرف کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

جبکہ پرویز مشرف کی جائیداد قرق کرنے کا حکم بھی دیدیا ہے۔ پرویز مشرف کے خلاف دوہرے قتل کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :