لاہورایئرپورٹ پرامیگریشن حکام کی کاروائی،جعلی دستاویزات رکھنے پرمسافر گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 15:44

لاہورایئرپورٹ پرامیگریشن حکام کی کاروائی،جعلی دستاویزات رکھنے پرمسافر ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء):علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کاروائی کرتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا ہے،ملزم عمران کے پاس اٹلی کا جعلی رہائشی کارڈ تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملزم عمران اٹلی سے لاہور ایئرپورٹ پر اترا تو امیگریشن حکام نے دوران تلاشی گرفتار کرلیا۔عمران احمد کو جعلی دستاویزات رکھنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔