نیویارک اور نیوجرسی میں دھماکے30افراد زخمی ہوگئے
میاں محمد ندیم اتوار 18 ستمبر 2016 10:42
نیویارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔18 ستمبر۔2016ء) امریکی کے سب سے بڑے شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں30 افراد زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا اتنا زور دار تھا کہ اس سے قریبی عمارتیں بھی لرز اٹھیں جبکہ حفظ ماتقدم کے طور پر دھماکے کے مقام کے قریب کی دو عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔
پولیس اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں جبکہ امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دھماکا خیز مواد کچرے کے ڈبے میں رکھا گیا تھا تاہم یہ دھماکا بارودی مواد نصب کرنے کی وجہ سے ہوا یا گیس بھرنے کی وجہ سے اس حوالے سے فی الحال کچھ کہا نہیں جاسکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.